فلکیات »

January 9, 2013 – 3:49 am | ترمیم

عذاب ِیوم کے دن کی طوالت پچاس ہزار سال ۔ جدید سائنس کی روشنی میں

ستاروں کے چال چلن سے لوگ مستقبل کا حال بتاتے ہیں ۔ طرح طرح کے دل دہلانے والے انکشافات …

مزید پڑھیے »
ہم مسلمان کیسے ہوئے؟

کن سائنسی تحقیقات کے نتائج نے ہمیں اسلام کے متعلق سوچنے پر مجبور کیا اور پھر ہم مسلمان ہو گئے

صحت وتندرستی

انسانی صحت کے متعلقہ انٹرنیٹ پٔر شائع ہونے والے مفید مضامین پڑھیے

سائنسی خبریں

سائنسی شعبہ میں ہونے والی جدید ترین تحقیقات و انکشافات پر مشتمل مضامین پڑھیے

موسمیات

ہوا ، بادل ،پانی اور بارش کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ اللہ کی قدرت ان میں کیسے جلوہ گر ہے .

تمہید و ابتدائیہ

قرآن مجید کس طرح جمع ہوا ، کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے ، وغیرہ مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔

صفحہ اول » حالات حاضرہ

جاوید چودھری کا نیا کالم پڑھیے ۔کیا چیف جسٹس بھی قصور وار ہیں؟

کاتب نے – June 8, 2012 – کو شائع کیا 3 تبصرے

جاوید چودھری کا نیا کالم پڑھیے ۔کیا چیف جسٹس بھی قصور وار ہیں؟

مجھے یقین ہے چیف جسٹس اس معاملے میں بے قصور ہیں ،انہوں نے بیٹے کوکٹہرے میں کھڑا کر کے تاریخ کی آنکھیں چندھیادی ہیں ،انہوں نے شطرنج سجنے سے پہلے ہی سیاسی کھلاڑیوں کو مات دے دی ہے اور اگر ڈاکٹر ارسلان کوسزا ہوگئی تو حکمرانوں کیلئے بچنا محال ہوجائے گا۔

 

 

پوسٹ کے متعلق اپنی رائے سے آگاہ کیجئے

ٹیگز: , , , , , , , , , , , , , , , , ,

تبصروں کی تعداد: 3. »

  • Tariq Iqbal says:

    چیف جسٹس صاحب یقیناً خود ایک ایماندار آدمی ہیں مگر ان کو اپنے بیٹے کی سرگرمیوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے تھی یا ہو سکتا ہے کہ ان کا بیٹا ناخلف ہو وہ ان کے کنڑول سے باہر ہو اور جیف جسٹس صاحب اس بات کو ظاہر کرنے سے ہچکچاتے ہوں وگرنہ جہاں ان کی بیٹیوں کی ایسی تربیت ہو تو بیٹے کا بُری صحبت اختیار کرلینا ایک تکلیف دہ امر ہے ۔ تاہم جیف جسٹس کے ری ایکشن نے اہل اقتدار کی صفوں میں ہلچل مجا دی ہے ۔ ان کو یہ بات ہضم نہیں ہورہی ۔ اللہ کرے کہ اس کیس سے ایسا نتیجہ نکلے کہ جس سے ملک کر پشن سے پاک ہوجائے ۔ آمین.

  • Anam Butt says:

    رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں۔ اس لیے ملک ریاض کے خلاف بھی ایکشن ہونا چاہیے تاکہ کوئی کسی کو رشوت دینے کہ پھر کوشش نہ کرے۔.

  • بشری تسنیم says:

    حالات و واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں اکثر مثالی والدین کی اولاد منفی رد عمل کی
    حامل ہو جاتی ہے
    اسمیں شیطان کااور اس کے کارندوں کا کردار نہیں بھولنا چاہیے
    حق کا بول بالا رہے گا یہ اللہ تعالی کا اٹل قانون ہے
    اللہ رب ا لعزت کے حضور چیف جستس کی استقامت ایمانی کے لیے دعا گو ہیں

تبصرہ لکھيں!

آپ کا يہاں تبصرہ کرنا ممکن ہے، يا پھر آپ اپنی سائٹ سے ٹٹریک بیک کریں اپنی سائیٹ سے. آپ کرسکتے ہیں Comments Feed بذریعہ ار ایس ایس.

اس موضوع پر تبصرہ فرمائيں اور سپام سے اسے محفوظ رکھيں آپ کے ہم نہايت شکر گزار ہيں...

آپ درج ذيل ٹيگز استعمال کرسکتے ہيں

<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong> 

یہ ایک گریویٹار اینیبلڈ ویب سائیٹ ہے۔ اپنا عالمی سطح پرتسلیم شدہ اوتار حاصل کرنے کے لیے رجسٹر کریں گریوٹار.