فلکیات »

January 9, 2013 – 3:49 am | ترمیم

عذاب ِیوم کے دن کی طوالت پچاس ہزار سال ۔ جدید سائنس کی روشنی میں

ستاروں کے چال چلن سے لوگ مستقبل کا حال بتاتے ہیں ۔ طرح طرح کے دل دہلانے والے انکشافات …

مزید پڑھیے »
ہم مسلمان کیسے ہوئے؟

کن سائنسی تحقیقات کے نتائج نے ہمیں اسلام کے متعلق سوچنے پر مجبور کیا اور پھر ہم مسلمان ہو گئے

صحت وتندرستی

انسانی صحت کے متعلقہ انٹرنیٹ پٔر شائع ہونے والے مفید مضامین پڑھیے

سائنسی خبریں

سائنسی شعبہ میں ہونے والی جدید ترین تحقیقات و انکشافات پر مشتمل مضامین پڑھیے

موسمیات

ہوا ، بادل ،پانی اور بارش کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ اللہ کی قدرت ان میں کیسے جلوہ گر ہے .

تمہید و ابتدائیہ

قرآن مجید کس طرح جمع ہوا ، کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے ، وغیرہ مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔

صفحہ اول » حالات حاضرہ

کیا عوام ہی طاقت کا اصل سرچشمہ ہیں ،جاننے کے لیے اوریا مقبول جان کا نیا کالم ” آخری فیصلے کا انتطار کرو”پڑھیے۔

کاتب نے – July 21, 2012 – کو شائع کیا 2 تبصرے

کیا عوام ہی طاقت کا اصل سرچشمہ  ہیں ،جاننے کے لیے اوریا مقبول جان کا نیا کالم " آخری فیصلے کا انتطار کرو"پڑھیے۔

بستیوں کی اکثریت جب یہ فیصلہ کردے کہ جو ہم کہیں گے وہی حق ہے ،جسے ہم پسند کرتے ہیں وہی بہتر ہے،خواہ وہ بددیانت ہو ،جھوٹ بولے،عہد شکنی کرے ،دھوکہ دہی سے اپنی قسمت بہتر بنائے تو پھر تاریخ کے اوراق ان بستیوں کے عبرت ناک انجام سے بھرے واقعات کی خون آلود سیاہی سے بھرے پڑے ہیں ۔ انسان بھی کس بلا کانام ہے کہ جس دعوے کی جرات ازل سے لے کر آج تک شیطان جیسا مردود نہ کرسکا کہ وہ طاقت کا سرچثمہ ہے ،یہ دعویٰ حضرت انسان باربار کرتا ہے ،ڈھول کی تھاپ پر کرتا ہے ۔یہ ہے جمہوریت کا "حسن"اور اس کا"کمال"۔ اسی لیے خالق حقیقی نے جس نےانسان کی تخلیق کی اور جو انسان کی سرشت سے واقف ہے ۔اس پورے جمہوری نظام کی جڑ کاٹتے ہوئے سورہ الانعام کی آیت نمبر 116 میں واضح اعلان فرمایا" اگر تم زمین پر بسنے والوں کی اکثریت کی پیروی کرو گے تو وہ تمہیں اللہ کے راستے سےبھٹکا کر چھوڑیں گے"۔یہ ہے وہ ازلی ابدی اعلان جو اللہ نے فرمایا۔

 



 

 

پوسٹ کے متعلق اپنی رائے سے آگاہ کیجئے

ٹیگز: , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

تبصروں کی تعداد: 2. »

تبصرہ لکھيں!

آپ کا يہاں تبصرہ کرنا ممکن ہے، يا پھر آپ اپنی سائٹ سے ٹٹریک بیک کریں اپنی سائیٹ سے. آپ کرسکتے ہیں Comments Feed بذریعہ ار ایس ایس.

اس موضوع پر تبصرہ فرمائيں اور سپام سے اسے محفوظ رکھيں آپ کے ہم نہايت شکر گزار ہيں...

آپ درج ذيل ٹيگز استعمال کرسکتے ہيں

<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong> 

یہ ایک گریویٹار اینیبلڈ ویب سائیٹ ہے۔ اپنا عالمی سطح پرتسلیم شدہ اوتار حاصل کرنے کے لیے رجسٹر کریں گریوٹار.