فلکیات »

January 9, 2013 – 3:49 am | ترمیم

عذاب ِیوم کے دن کی طوالت پچاس ہزار سال ۔ جدید سائنس کی روشنی میں

ستاروں کے چال چلن سے لوگ مستقبل کا حال بتاتے ہیں ۔ طرح طرح کے دل دہلانے والے انکشافات …

مزید پڑھیے »
ہم مسلمان کیسے ہوئے؟

کن سائنسی تحقیقات کے نتائج نے ہمیں اسلام کے متعلق سوچنے پر مجبور کیا اور پھر ہم مسلمان ہو گئے

صحت وتندرستی

انسانی صحت کے متعلقہ انٹرنیٹ پٔر شائع ہونے والے مفید مضامین پڑھیے

سائنسی خبریں

سائنسی شعبہ میں ہونے والی جدید ترین تحقیقات و انکشافات پر مشتمل مضامین پڑھیے

موسمیات

ہوا ، بادل ،پانی اور بارش کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ اللہ کی قدرت ان میں کیسے جلوہ گر ہے .

تمہید و ابتدائیہ

قرآن مجید کس طرح جمع ہوا ، کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے ، وغیرہ مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔

صفحہ اول » حالات حاضرہ

انصار عباسی کا وہ کالم پڑھیے کہ جسے جنگ اخبار نےفحاشی وعریانی کا دفاع کرتے ہوئے شائع کرنے سے انکار کردیا

کاتب نے – August 13, 2012 – کو شائع کیا 17 تبصرے

انصار عباسی کا وہ کالم پڑھیے کہ جسے جنگ اخبار نےفحاشی وعریانی کا دفاع کرتے ہوئے شائع کرنے سے انکار کردیا

محترم انصارعباسی صاحب جیسے مذہبی انسان سے کون واقف نہیں ۔۔ کئی مواقع پرانہوں نے مذہبی اقدارکادفاع کیا۔۔فحاشی اورعریانیت ،پاکستان میں انڈین چینلزکی سرگرمیوں کے خلاف ان کی کوشش کوہم سلام پیش کرتے ہیں۔۔آپ کے سامنے ان کاوہ کالم پیش کیاجارہاہے جوخودان کےاپنے اخبار جنگ نے شائع کرنے سے انکارکردیاتھا۔۔اللہ ہمارے حکمرانوں ، میڈیا کےمالکان اورکیبلزنیٹ ورک کے مالکان کو ہدایت عطافرمائے کہ انہوں نے اس ماہ مبارک کا بھی احترام نہیں کیا اور بُرائی کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے خلاف سب اکھٹے ہوگئے ہیں ۔ مگر انہیں یاد رکھناچاہیےکہ فتح صرف حق کو ہی ہوگی ۔ ان شاء اللہ ۔

 

پوسٹ کے متعلق اپنی رائے سے آگاہ کیجئے

ٹیگز: , , , , , , , , , , , , , , ,

تبصروں کی تعداد: 17. »

  • Alia Arsalan says:

    اب ہمارا فرض بنتا ہے کہ اس کالم کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔ تاکہ دجالی میڈیا کو پتہ چل جائے کہ اب ہم ان کے محتاج نہین ہیں.

  • انصار عباسی زندہ باد ۔ہم تمہارے ساتھ ہین.

  • Ghulam Yasin says:

    بہت اچھا ہوا جو اس کالم کو شایع نہیں کیا گیا یہ انصارعباسی خود کو پیغمبر سمجھتا ہے اور اللہ کا نام لے پاکستان میں جبر اور طالبان کا نظام لانا چاہتا ہے یہ دقیانوسی شخص اس زمین پر بوجھ ہے اور رہ گی جماعت اسلامی اور قاضی حسین احمد صاحب تو ان کو کون پسند کرتا ہے ؟ الیکشن میں ان کے امیدوار بری طرح ناکام ہوجاتے ہیں پھر بھی انہیں سمجھ نہیں آتی کہ لوگ ان کو پسند نہیں کرتے اور پھر دوبارہ اگلے الیکشن میں بے شرمی سے اپنے امیدوار کھڑے کردیتے ہیں ان کی منافقت ہی ان کی دشمن بن چکی ہے جو سچے مذہب اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے.

    • Sahi keh rahey ho. Ye ansar abassi munafiq e azam ahi, orya maqbool aur zaid hamid ki tarha. jhoot bolna in ka mashghala hai, delusional bandey hain ye sab. In pe to wakii pabandi lagni chahiye media pe. Yahi log hain jin ki waja se india aur Pak ke beech nafraten hain. Ye pakistan ke "baal thakrey" hain.Ye log chahtey hain ke taliban ka nizam aye Pak men, aur is propaganda ko phelaney men in ko ISI aur arab countries se oil money milta hai. Allah bachaye in darhi men chupey huey shetanon se .

    • Adeel sahab, india aur pakistan ki dosti hona aur baat hai aur fahashi aur uryani aur baat hai hum main se koi bhi sharif ul nafs admi kbhi ye bardasht nahi ker sakta hai ke us ki bahan beti is tarha ki fahashi dekhe aur is tahra behuda nach kare ager ap chate hain tu ap ki apni marzi mager hamare deen mian asse shaks ko beghrat kehte hain.

    • Adeel sahab, india aur pakistan ki dosti hona aur baat hai aur fahashi aur uryani aur baat hai hum main se koi bhi sharif ul nafs admi kbhi ye bardasht nahi ker sakta hai ke us ki bahan beti is tarha ki fahashi dekhe aur is tahra behuda nach kare ager ap chate hain tu ap ki apni marzi mager hamare deen mian asse shaks ko beghrat kehte hain.

  • غلام یاسین says:

    بہت اچھا ہوا جو اس کالم کو شایع نہیں کیا گیا یہ انصارعباسی خود کو پیغمبر سمجھتا ہے اور اللہ کا نام لے پاکستان میں جبر اور طالبان کا نظام لانا چاہتا ہے یہ دقیانوسی شخص اس زمین پر بوجھ ہے اور رہ گی جماعت اسلامی اور قاضی حسین احمد صاحب تو ان کو کون پسند کرتا ہے ؟ الیکشن میں ان کے امیدوار بری طرح ناکام ہوجاتے ہیں پھر بھی انہیں سمجھ نہیں آتی کہ لوگ ان کو پسند نہیں کرتے اور پھر دوبارہ اگلے الیکشن میں بے شرمی سے اپنے امیدوار کھڑے کردیتے ہیں ان کی منافقت ہی ان کی دشمن بن چکی ہے جو سچے مذہب اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے.

  • aslam khan says:

    Ansar abbasi sahab you are great we pakistani need peoples like you…i solute to your bravery…Happy independence day…!!!!!!

  • شاباش انصار عباسی صاحب ۔ آپ کی مخالفت وہی کرے گا جو بے دین اور سیکولر ہوگا.

  • Ali Jibran says:

    Ansar sahab, Bhaut aacha column ap nay likha hai. Eik baat bataye, yeh jo ap Altaf Hussain ki Fikar, Tashweesh, Appeal ki baat kar rahey hain, kiya yeh ghalat nahin. MQM he woh jamat nahin , jis ney Azaadi Niswaan Bill parliment main zoor shoor sey pesh kia aur kamiyabi sey pass bhi kia, jis ki badoolat, fahashi, behayiee apnay urooj ko poohanch gai hai. Ab kisi baat ki koi rok tham nahin hai. Larka aur Larki agar razi hain, tu zanaa hadood key zumraye main nahin aye ga. Tu bhai, aisay logon ki tareef karna band karey, jo pehlay gandagi pehlaty hain, aur phir us ko saaf karney ka rona rotey hain.

    Kisi bhi kaam key wasi tar manzar par jaya karen, short term goals ko na dekha karen.
    Allah Hafiz

  • Tariq Iqbal says:

    قارئین کرام آپ نے غلام یٰسن اور محمد عدیل صاحبان کے گھٹیا تبصروں سے اندازہ لگا لیا ہوگا کہ یہ لوگ کس قدر سیکولر ذہن کے لوگ ہیں ۔ درحقیقت یہی لوگ پاکستان کے اسلامی تشخص کے خلاف ہیں ۔ دیکھیے بات ہو رہی ہے عریانی و فحاشی کے خلاف اور انڈین فلموں اور چینلوں کی بھرمار کے بارے میں اور یہ لوگ اپنا رونا لے کر بیٹھ گئے ہیں ۔ میں پوچھتا ہو ں کہ آپ کس طرح مسلمان ہیں؟ کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ ہمارے بچے اس گندگی کا شکار ہوتے رہے ہیں؟ کچھ خدا کا خوف کرو ۔ اگرانصار عباسی سے یا جماعت اسلامی سے خدا واسطے کا بیر ہے تو رکھو مگر کسی اچھی بات کی تائید تو کرو ۔ اللہ تم لوگوں کو ہدایت دے ۔ یاسن صاحب کے بارے میں تو میں جانتا ہوں کہ وہ کس قدر جاہل اور متعب آدمی ہے تاہم دوسرے لوگوں کو انصاف کی بات کرنی چاہیے ۔.
    تاہم علی جبران صاحب نے بہت معقول بات کی ہے اور خود مجھبے بھی انصار عباسی صاحب کی یہ بات درست نہین لگی کہ جناب الطاف حسن صاحب کو ضرورت سے زیادہ کریڈٹ دے دیا ہے ۔ حالانکہ یہ ان کا میڈیا ٹرینڈ ہے ۔ ملک میں کوئ بات ہو ان کا بیان سب سے پہلے ہوتا ہے ۔ جیسے ان کو کوئی اور کام ہے ہی نہین ۔ حالانکہ ملک کی موجودہ تباہی و بربادی میں ایم کیو ایم برابر کی شریک مجرم ہے ۔ بلکہ یہ سب سے بڑے مجرم ہیں ا ٓس لیے کہ یہ ہر حکومت کا حصہ رہے ہیں اور لوگون کو صرف بیوقوف بنانے کے لیے بعض اوقات حکومت سے علیحدگی کا ڈرامہ بھی رچاتے رہے ہیں ۔ اللہ ہمین ہدایت دے۔ آمین.

  • Khalid Mehmood says:

    Yaseen sahb yahan baat kisi fard ki nai ho rahi k kis ko log pasand karte hain aur kis ko pasand nai karte. baat yahan hamari nasal ki barbaadi ki ho rahi hai aur aap chahte hain k hamari nasal yun hi tv dekhte fahashi ki daldal main doobti rahay. agar koi achhi baat kahay to us ka saath dena chaiye na k us ki mukhalfat shru kar dain. main to kahta hoon k cable network ko khatam hi hona chaiye. jitni fahashi ko aam karne main cable network ne kaam kia hai aur kisi ne nai kia. jab ghar main baat beri, behn bhai ikathay bath k tv pe fahashi dekhain gay to phir ALLAH hum pe kaise reham karain gay. ALLAH ka wasta hai is burai bahir nikal aain aur apni aakhirat sanwane ki fikar karain. ALLAH hum sb ko samajh dain. Ameen.

  • آدم علیہ اسلام اور حوا علیہ اسلام کو جس درخت کے پاس جانے سے اللہ تعالی نے منع کیا تھااس کے پاس جانے اور اس کا پھل کھانے کی رغبت شیطان نے ہی دلائی تھی جس کے کھانے کے بعد ان کی شرم گائیں ایک دوسرے پر بےپردہ ہو گئیں، جو لوگ اس بے حیائی کو پھلا رہے ہیں اور جو اس کو پسند کرتے ہیں انہیں اللہ تعالی نے قرآن میں حزب شیطان کہا ہے۔ یعنی شیطان کی جماعت.

  • Saeed Afzal says:

    Pakistani Chanal par kam fahshi hota hai ha na?
    in ko b band karo.

  • Saeed Afzal says:

    jeo par dramay he dakh lo aj k bachay ya sub dakay gay to phar ku kahat hai k is ma ikhalaq nahi tarbyat nahi jo ap is ko dekah rahay hai wo masharay ko karab kar rahai hai ahesta ahsta.

  • muhammad says:

    بہترین کالم جناب انصار عباسی صاحب کا ہم مسلمان آپ کے ساتھ ہیں بقیہ بے حیائی  پھیلانے والے اپنا کام کریں گے ہم اپنا

تبصرہ لکھيں!

آپ کا يہاں تبصرہ کرنا ممکن ہے، يا پھر آپ اپنی سائٹ سے ٹٹریک بیک کریں اپنی سائیٹ سے. آپ کرسکتے ہیں Comments Feed بذریعہ ار ایس ایس.

اس موضوع پر تبصرہ فرمائيں اور سپام سے اسے محفوظ رکھيں آپ کے ہم نہايت شکر گزار ہيں...

آپ درج ذيل ٹيگز استعمال کرسکتے ہيں

<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong> 

یہ ایک گریویٹار اینیبلڈ ویب سائیٹ ہے۔ اپنا عالمی سطح پرتسلیم شدہ اوتار حاصل کرنے کے لیے رجسٹر کریں گریوٹار.