فلکیات »

January 9, 2013 – 3:49 am | ترمیم

عذاب ِیوم کے دن کی طوالت پچاس ہزار سال ۔ جدید سائنس کی روشنی میں

ستاروں کے چال چلن سے لوگ مستقبل کا حال بتاتے ہیں ۔ طرح طرح کے دل دہلانے والے انکشافات …

مزید پڑھیے »
ہم مسلمان کیسے ہوئے؟

کن سائنسی تحقیقات کے نتائج نے ہمیں اسلام کے متعلق سوچنے پر مجبور کیا اور پھر ہم مسلمان ہو گئے

صحت وتندرستی

انسانی صحت کے متعلقہ انٹرنیٹ پٔر شائع ہونے والے مفید مضامین پڑھیے

سائنسی خبریں

سائنسی شعبہ میں ہونے والی جدید ترین تحقیقات و انکشافات پر مشتمل مضامین پڑھیے

موسمیات

ہوا ، بادل ،پانی اور بارش کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ اللہ کی قدرت ان میں کیسے جلوہ گر ہے .

تمہید و ابتدائیہ

قرآن مجید کس طرح جمع ہوا ، کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے ، وغیرہ مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔

صفحہ اول » حالات حاضرہ

طیبہ ضیاء چیمہ کا بہترین کالم پڑھیے . فحاشی اس کو کہتے ہیں…!

کاتب نے – August 17, 2012 – کو شائع کیا 14 تبصرے

طیبہ ضیاء چیمہ کا بہترین کالم پڑھیے . فحاشی اس کو کہتے ہیں…!

پاکستان کے لبرل میڈیا مالکان اورکیبل آپریٹر اپنی ماؤں ،بہنوں اور بیٹیوں کو بھی ٹی وی سکرین پر لائیں اور انہیں اشتہارات اور انٹرٹینمنٹ کی زینت بنائیں۔چُست پتلون،بغیر آستین اورکھلے گریبان والی چھوٹی "پھسی ہوئی "شرٹ عورت کے جسم کا کھلا نظارہ ہے ۔ پرائیویٹ زنانہ مصنوعات کے شرمناک اشتہارات سے چیلنز کی صرف ریٹنگ ہائی نہیں ہوتی ،غیرت مندوں کابلڈ پریشر بھی ہائی ہو جاتا ہے ۔باپ اور بیٹی کا رشتہ انتہائی باحیا ہوتا ہے مگر پاکستان کےاکثر ڈراموں میں باپ بیٹی کے ساتھ اس انداز سے بغلگیر ہوتا ہے کہ میاں بیوی بھی وہ منظر دیکھ کر شرماجاتے ہیں جبکہ میاں بیوی کے تعلق کو جس انداز سے پیش کیا جاتا ہے اس کو دیکھ کر حقیقی میاں بیوی بھی شرمندہ ہو جاتے ہیں ۔عشق وجنون،بوس وکنار،برہنہ لباس،عریاں ڈائیلاگ،متعدد شادیاں ،طلاقیں ،حلالہ ۔۔۔ یہ پاکستان کا کلچر نہیں ایک خوفناک مذاق ہے ۔بیمار لوگوں کی بیمارپروڈکشن نے مشرقی معاشرہ کو اس منجھدار پر لا کھڑا کیا ہے جہاں سے واپسی مشکل دکھائی دیتی ہے۔

 

 

پوسٹ کے متعلق اپنی رائے سے آگاہ کیجئے

ٹیگز: , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

تبصروں کی تعداد: 14. »

تبصرہ لکھيں!

آپ کا يہاں تبصرہ کرنا ممکن ہے، يا پھر آپ اپنی سائٹ سے ٹٹریک بیک کریں اپنی سائیٹ سے. آپ کرسکتے ہیں Comments Feed بذریعہ ار ایس ایس.

اس موضوع پر تبصرہ فرمائيں اور سپام سے اسے محفوظ رکھيں آپ کے ہم نہايت شکر گزار ہيں...

آپ درج ذيل ٹيگز استعمال کرسکتے ہيں

<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong> 

یہ ایک گریویٹار اینیبلڈ ویب سائیٹ ہے۔ اپنا عالمی سطح پرتسلیم شدہ اوتار حاصل کرنے کے لیے رجسٹر کریں گریوٹار.