فلکیات »

January 9, 2013 – 3:49 am | ترمیم

عذاب ِیوم کے دن کی طوالت پچاس ہزار سال ۔ جدید سائنس کی روشنی میں

ستاروں کے چال چلن سے لوگ مستقبل کا حال بتاتے ہیں ۔ طرح طرح کے دل دہلانے والے انکشافات …

مزید پڑھیے »
ہم مسلمان کیسے ہوئے؟

کن سائنسی تحقیقات کے نتائج نے ہمیں اسلام کے متعلق سوچنے پر مجبور کیا اور پھر ہم مسلمان ہو گئے

صحت وتندرستی

انسانی صحت کے متعلقہ انٹرنیٹ پٔر شائع ہونے والے مفید مضامین پڑھیے

سائنسی خبریں

سائنسی شعبہ میں ہونے والی جدید ترین تحقیقات و انکشافات پر مشتمل مضامین پڑھیے

موسمیات

ہوا ، بادل ،پانی اور بارش کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ اللہ کی قدرت ان میں کیسے جلوہ گر ہے .

تمہید و ابتدائیہ

قرآن مجید کس طرح جمع ہوا ، کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے ، وغیرہ مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔

صفحہ اول » حالات حاضرہ

فیلپائن میں دوقومی نظریے کی بنیاد پر ایک اوراسلامی ملک ابھر رہا ہے ۔۔تحریر اوریا مقبول جان

کاتب نے – November 20, 2012 – کو شائع کیا 6 تبصرے

فیلپائن میں دوقومی نظریے کی بنیاد پر ایک اوراسلامی ملک ابھر رہا ہے  ۔۔تحریر اوریا مقبول جان

دنیا  کے نقشے پر ایک اور ملک ابھر رہا ہے جس کی بنیاد دوقومی نظریہ ہے ۔ ا ن مسلمانوں میں کوئی عرب،عراقی یا ایرانی نہیں ، سب وہاں کے رہنے والے ہیں ۔ انہیں کسی بابر ،غزنوی یا غوری کی فتوحات کے نتیجے میں اسلام کی نعمت نہیں ملی بلکہ چند مسلمان تاجروں نے ان تک اپنے کردار کی عظمت سے دین پہنچایا۔لیکن کمال ہے کہ یہ لوگ پرامن راستے سے مسلمان ہوئے ،انہیں اسلام کی بقااور آزادی کے لیے جہاد بھی کرنا پڑا اور ایک لاکھ بیس ہزار شہداء کے خون کا نذرانہ بھی دینا پڑا۔

پوسٹ کے متعلق اپنی رائے سے آگاہ کیجئے

ٹیگز: , , , ,

تبصروں کی تعداد: 6. »

تبصرہ لکھيں!

آپ کا يہاں تبصرہ کرنا ممکن ہے، يا پھر آپ اپنی سائٹ سے ٹٹریک بیک کریں اپنی سائیٹ سے. آپ کرسکتے ہیں Comments Feed بذریعہ ار ایس ایس.

اس موضوع پر تبصرہ فرمائيں اور سپام سے اسے محفوظ رکھيں آپ کے ہم نہايت شکر گزار ہيں...

آپ درج ذيل ٹيگز استعمال کرسکتے ہيں

<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong> 

یہ ایک گریویٹار اینیبلڈ ویب سائیٹ ہے۔ اپنا عالمی سطح پرتسلیم شدہ اوتار حاصل کرنے کے لیے رجسٹر کریں گریوٹار.